مہا تنبورا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ساد گری) ناد ترنگ بڑی قسم کا تنبورا جو عموماً ناٹک اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ساد گری) ناد ترنگ بڑی قسم کا تنبورا جو عموماً ناٹک اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے۔